پردیس !!!
مانا دُور بہت ہو رہتےمانا تُم کو کام بہت ہےمانا ایس ایم ایس کرو گےمانا فُون پہ بات کرو گےمانا کہ وٹس ایپ پہ فوٹو بھی بھیجو گےپر دیکھو نہاج کی رات بھی میرے بیڈ پہ ایک سرہانہچُپ چُپ سا تنہا لیٹا ہے
تنہائی کو سہہ نئیں سکتی
اور کبھی میں کُچھ نہیں کہتی
آج مگر تُم
آجاو ناں
مر جانی کو گلے لگا کے
چاند مُبارک کہہ جاؤ ناں
آ جاؤ ناں
ثمینہ تبسُم
No comments:
Post a Comment