عُمر قید !!!
پردیس میں رہنے والوجب بارہ بارہ گھنٹے کی شفٹیں تُمہیں مفلُوج کر دیتی ہیںجب بازاری کھانا کھاتے ہُوئے گھونٹ گھونٹ آنسُو پیتے ہوجب ہر شام تنہائی کی جادر اوڑھے چُپ چاپ بیٹھے ٹی وی کو گھورتے ہواور جب اپنے بدن کی آگ اور پانی میں خُود ہی جلتے پگھلتے ہوکبھی یہ سوچا ہے ؟کہ وہ عورت جسے تُم دیس میں چھوڑ آئے ہو
اُس پہ کیا گُزرتی ہو گی ؟
ثمینہ تبسُم
No comments:
Post a Comment