تلاش !!!
وہ کھو گیا ہے کہیں
کوئی ڈھُونڈ دو اُس کو
وہ میرا مان
میری شان
میرا سب کُچھ تھا
میرے حوالوں میں سب سے بڑا حوالا تھا
میرے وُجُود کی ساری جڑوں کی مظبوطی
میرے نمُو کی
میری زندگی ہر اُمید
اُسی کی آس پہ میں خود کو ڈھونڈنے نکلی
میری مُراد
میرا مُدعا نہیں ملتا
کہاں گیا میرا مُنصف
کہاں گیا انصاف
خُدا کے واسطے
کوئی تو ڈُھونڈ دے اُس کو
No comments:
Post a Comment