میں تُمہارے ساتھ ہوں !!!
چاہے کوئی کُچھ بھی کہےنفرت کرےالزام دےظالم کہےدُھتکار دےتُم حوصلہ نہ ہارناکہ میں تُمہارے ساتھ ہوں
میرے بہادر فوجیوں
سر کو اُ ٹھا کے تُم جیئو
ہم سب کی جو پہچان ہے
وہ پیارا پاکستان ہے
ہم کل بھی تھے
ہم آج ہیں
اور کل بھی ہوں گے شان سے
میرے وطن کی سرحدیں
کس میں ہے دم جو سر کرے
مکار دُشمن کے لیئے
تُم آہنی دیوار ہو
چاہے کوئی کُچھ بھی کہے
تُم حوصلہ نہ ہارنا
کہ میں تُمہارے ساتھ ہوں
ثمینہ تبسم
اے دھرتی ماں تو فکر نہ کر
ReplyDelete